تبصریں

اپنی رائے کا اظہار کیجئے

Haji iqbal afridi pti

jamshed 07/16/2014
nan pa jaloze camp ke 46 afridyan police newale wo awo baya Haji iqbal afridi aha reha karal willdone Haji Iqbal afridi pti

welldown

ayaz raza 07/16/2014
salam.
mubarkabad dar kawama,aw staso da kamyabi da para dugoo yma.kamyab shoooooo

باڑہ نیوز ایجنسي ایک قابل تحسین کارنامہ

فیروز خان افریدی 07/16/2014
جناب خیال مت شاہ نے باڑہ نیوز کے نام سے یہ ویب سائیٹ بنا کر اپنے علاقے اور خیبر ایجنسی میں پہلی مرتبہ ایک قابل تحسین کارنامہ سر انجام دیدیا ہے۔
خیال مت شاہ ایک ایسے صحافی ہے جس نے اپنی قابلیت اور محنت سے اپنا مقام بنایا
ہے۔اسکی ہر نیوز ائیٹم ملک کے مستند او معتبر مطبوعاتی اداروں میں سرورق پر شائع ہوتے ہیں۔ایک انتہائی مشکل کام ہے مگر خیال مت شاہ جیسا کہ ایک محب الوطن شخصیت ہیں اور اسکو اپنے علاقے سےمحبت ہے اور اپنے عوام کا درد اپنے دل میں محصوص کرتے ہيں اس لئے انہوں نے اس مشکل کام کا بیڑا اٹھایا ہے ۔ہم سب انکے ساتھ اس قومی خدمت میں شریک ہیں اور انہیں ہر قسم کی تعاون کا یقین دلاتے ہیں

فیروز افریدی
چیف ایڈیٹر
خکلے پیخاور
سہہ ماہی پشتو مجلہ
پشاور /قطر

appreciate

ابرا ر آفریدی 07/04/2014
باڑہ نیوز پر ہمیں اپنے علاقے کے بارے میں روزانہ کی بنیاد پر مکمل خبریں ملتی رہتی ہیں جو کہ خیال مت شاہ آفریدی کی ایک اچھی کوشش ہے ۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ آپ کو مزید توفیق دے ۔

Re: appreciate

Admin 07/04/2014
انشاء اللہ ہم آپکو اسی طرح آپڈیٹ کرتے رہیں گے
Items: 6 - 10 of 12
<< 1 | 2 | 3 >>

New comment